المائی، 11 اکتوبر (رائٹر ) قزاق صدر نور سلطان نظر بائیف کو نزلہ ہوگیا ہے
جس کا علاج چل رہا ہے یہ اطلاع ان کے دفتر نے دی ہے تاہم تفصیل
نہیں بتائی
گئی ہے۔
یہ اعلان بہت غیر معمولی نوعیت کا ہے کیونکہ ان کا دفتر 76 سالہ لیڈر کی صحت کے حوالے سے شاذو نادر ہی کوئی باقاعدہ اعلان کرتا ہے۔